ھیلو دوستو آپ خیریت سے ہوں گے اور میں نے
MY daily Life
ایک مستری کے ساتھ دیہاری لگایی اور مستری کا کام کرنا کتنا سخت ہوتا ھے آج پتا چلا ھے دن بھر سخت دھوپ میں سورج کے سامنے ڈٹ کر کام کرنا کتنا مشکل ھوتا ھے مگر بچوں کی خاطر انسان کو بہت سی مشکلات کا سامنا ھو تا ھے اور یہ تھی آج کی بات جس میں میں نے بتایا کہ آج میں نے سخت گرمی میں دن بھر مزدوری کی اورخدا سے دعا وباجلد ختم ھو جاے مانگی ک میرے ملک سے یے

Comments
Post a Comment