My daily life

ھیلو دوستو آج بہت سخت گرمی تھی اور سریا اٹھانا بہت مشکل لگ رہا تھا  مگر پھر بھی ھمت سے کام کیا اور تھا آج کا دن  دوستو گرمیو میں مزدور آدمی کے لیے بہت بڑا چیلینج ھوتا ںےاپنے بچوںکے لیے روزی کمانا

Comments

Popular posts from this blog

A beautiful morning

LIFE

yadain